جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

اگر آپ کی ہڈیاں بھی کمزور ہیں اور ان میں سے آواز آنے لگی ہے تو ان 8 غذاوں کو زندگی کا حصہ بنا لیں، جس سے آپ کی ہڈیاں مضبوط اور آپ چاق و چوبند ہو جائیں گے

datetime 28  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )زندگی کا حصہ بنا لیں جس سے آپ کی ہڈیاں مضبوط اور آپ چاق و چوبند ہو جائیں گے،ہماری ہڈیوں کا مضبوط ہونا بھی ضروری ہے کیونکہ انسانی جسم کا ڈھانچہ ہڈیوں کے سہارے کھڑا ہوا ہے۔ ہڈیوں کو مضبوط بنانے والے کھانے:نمبر ایک دہی میں پروبایوٹیکس، کیلشیئم، پوٹاشیم، وٹامن ڈی، اے اور فولیٹ شامل ہوتے ہیں جو ہڈیوں کی کمزوری اور فریکچر کے بعد

ہونے والے درد کو کنٹرول کرتا ہے۔ اس لئے اس کو روزانہ چاہے ایک چمچ ہی کھائیں مگر استعمال میں لازمی رکھیں۔نمبر دو ، دودھ میں کیلشیئم، فاسفورس، وٹامنز اے اور ڈی پایا جاتا ہے اسی لئے وہ بچے جنہں شروع سے دودھ پلایا جاتا ہے ان کی ہڈیاں بڑھاپے تک مضبوط رہتی ہیں۔ اگر آپ کے ساتھ ہڈیوں کا مسئلہ ہے تو روزانہ دن میں دو کپ دودھ لازمی پیئیں ایک مرتبہ رات کو سوتے وقت اور ایک مرتبہ صبح نہارمنہ، یہ دونوں وقت دودھ پینے کے لیے مناسب اس وجہ سے ہوتے ہیں کیونکہ اس وقت ہمارا میٹابولزم سست ہوتا ہے اور دودھ پینے سے میٹابولزم بھی بوسٹ ہوتا ہے ساتھ ہی اس میں موجود کیلشئیم براہِ راست ہڈیوں کے فلوئیڈ میں شامل ہو کر آپ کو فائدہ دیتے ہیں۔نمبر دو ، پنیر میں کیلشیئم دودھ کے مقابلے دو گنا زیادہ ہوتا ہے اس کے ساتھ اس میں وٹامن اے، بی 12، زنک اور فاسفورس بھی پایا جاتا ہے جو ہڈیوں کے کڑکنے کی آوازوں کو کنٹرول کرتا ہے۔نمبر تین ، انڈے میں وٹامن اے، ڈی، کے، ای اور کیلشیئم موجود ہوتا ہے ساتھ ہی اس میں شامل پروٹین ہڈیوں کے درمیان ہونے والے گیپ کو ختم کرکے ان کو مضبوط بنانے میں آپ کی مدد کرتا ہے۔نمبر چار ، ہرے پتوں والی سبزیوں جیسے پالک، ہرا دھنیا، پودینہ، گوبھی اور ساگ میں کیلشیئم، اینٹی آکسائیڈنٹس، وٹامن کے اور سی ہوتا ہے ان کو اپنی روزمرہ غذا میں استعمال کرنے سے نہ سرف ہڈیوں مضبوط ہوتی ہیں ساتھ ہی آپ کا مدافعتی نظام بھی بہتر ہوتا ہے۔نمبر پانچ ، خشک میووں میں میگنیشم ہوتا ہے جس کو ہڈیاں اپنے اندر جذب کرلیتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ موسم کے لحاظ سے خشک میوے کھانے صحت کے لئے بہت ضروری ہیں۔نمبر چھ ، ریسرچ جنرل فار اوسٹیوپروسس کے مطابق آلو بخارے میں موجود شیئم، وٹامن سی اور ڈیٹاکسنگ ایجنٹس ہڈیوں کو 20 فیصد تک محفوظ رکھنے میں مدد دیتے ہیں ساتھ ہی جسم کے فاضل مادوں کو نکالتے ہیں۔ ان تمام کھانوں کو اپنی غذا کا حصہ بنا لیں یہ کریں گے آپ کی ہڈیوں کو مضبوط اور بنائیں گے آپ کو چاق و چوبندبناتے ہیں ،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…