پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانیوں کےشناختی کارڈ پربے شمار جعلی پاسپورٹ جاری کیے جانے کا انکشاف

datetime 28  مئی‬‮  2021 |

پشاور (این این آئی)پشاور پاسپورٹ آفس میں غیر ملکیوں کو پاسپورٹ جاری کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ملزمان نے بھاری رقوم لے کرپاکستانیوں کے شناختی کارڈ پربے شمارجعلی پاسپورٹ جاری کیے جس کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے خاتون سمیت 5 اہلکار کو گرفتار کرلیا۔دوسری جانب عام افرادکے شناختی کارڈ کا ڈیٹا استعمال کرنے پر ایجنٹ کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…