پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

بجٹ، IMF شرائط پوری کریں گے، تنخواہیں بڑھیں گی گردشی قرضہ نہیں بڑھنے دینگے، وزارت خزانہ کا بڑا اعلان

datetime 28  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /نیوز ایجنسی) معاون خصوصی برائے خزانہ و محصولات ڈاکٹر وقار مسعود کا کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے گا ‘آئی ایم ایف سے کہہ دیا ہے گردشی قرضہ بڑھنے نہیں دیا جائیگا۔روزنامہ جنگ کے مطابق بجلی کی

قیمتوں میں اضافہ فی الوقت موخر کردیا گیا ہے‘سیلز ٹیکس میں کمی کی تجویز پر غور کیا جارہاہے ‘وزیر خزانہ سیلز ٹیکس پر انعامی اسکیم لانے کی تجویز دے رہے ہیں جس کا فائدہ خریدار کو ہوگا‘ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ابھی بھی دباؤ میں ہے۔ فیض اللہ کموکا کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں ڈاکٹر وقار مسعود نے بتایا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ نئے مالی سال کے بجٹ پر کام کررہے ہیں‘ اتفاق رائے سے آئندہ بجٹ کو حتمی شکل دی جائے گی۔ آئی ایم ایف کی باقی شرائط پر عمل درآمد کیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…