جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

اللہ اکبر، اللہ اکبر! لندن کا سب سے مشہور مقام ٹاور برج اذان سے گونج اٹھا

datetime 8  مئی‬‮  2021 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک شخص ٹاور برج پر مغرب کے وقت اذان دے رہا ہے، اس طرح افطار کے وقت لندن کا معروف ٹاور برج اللہ اکبر، اللہ اکبر کی آواز سے گونج اٹھا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اذان دینے والا شخص قاضی

شفیق الرحمان برطانوی مسلمان ہے، انہوں نے بین المذاہب ورچوئل افطار کے موقع پر تاریخی جگہ ٹاور برج پر کھڑے ہو کر اذان دی، اس اذان کے بعد مختلف جگہوں پر روزہ افطار کیا گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں اذان پر بہت تعریف کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…