مسابقتی کمیشن نے پنجاب حکومت کی طرف سے چینی کی قیمت مقررکرنےکی مخالفت کردی

11  اپریل‬‮  2021

لاہور (آن لائن )مسابقتی کمیشن  آ ف پاکستان نے پنجاب میں چینی کے نرخوں کے تعین پر سوالات اٹھا دیئے،مسابقتی کمیشن نے پنجاب حکومت کو پالیسی نوٹ ارسال کردیا ہے ۔سی سی پی کا کہناہے کہ  پنجاب میں چینی کی فی کلو 85 روپے قیمت مقرر ہونے پر

صارفین کو زیادہ مشکلات ہونگیں۔وفاقی حکومت نے  ایکس فیکٹری چینی کی فی کلو قیمت 80 روپے کی کیلکولیشن کی ہے۔ملک کے دیگر صوبوں میں چینی کی فکس پرائس نہیں ہے۔فکس پرائس نہ ہونے کی وجہ سے پنجاب کی چینی دوسرے صوبوں میں فروخت ہوگی، سی سی پی  کا کہناہے کہ  اس قدم کی وجہ سے پنجاب میں چینی کی مصنوعی قلت پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔قیمتوں کے تعین کے بجائے آزادانہ تجارت کے ذریعے مزید سرمایہ کاری کے مواقع پیدا کئے جائیں۔شوگر انڈسٹری میں مسابقت سمیت مقامی پیداوار میں اضافہ پر زور دیا جانا ضروری ہے۔



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…