اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

یہ ٹینک دنیا میں موبائل فونز کی وجہ سے مشہور ہے

datetime 14  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیول (نیوز ڈیسک) آپ کو پتہ چلے کہ کمپنی نے موبائل فون کی بجائے نیا ٹینک متعارف کروادیا ہے، تو آپ کیسا محسوس کریں گے؟ موبائل فون بنانے والی مشہور کمپنیوں کے صارفین سمارٹ فون کے نئے سے نئے ماڈل کیلئے منتظر رہتے ہیں، لیکن تصور کریں کہ آپ اپنی پسندیدہ کمپنی کے نئے فون کے منتظر ہوں اورشاید آپ اس بات کو مذاق سمجھ رہے ہوں لیکن ایک ایسی کمپنی ضرور ہے جو نئے نئے موبائل فون بنانے کے ساتھ ساتھ خوفناک تباہی مچانے والے ٹینک بھی بنارہی ہے۔ یہ جدید ترین ٹینک جنوبی کوریائی فوج کے اس سے پہلے زیر استعمال ٹینک K55 کی جگہ لینے کیلئے تیار کیا گیا ہے۔ 47 ٹن کے اس ٹینک کا ابتدائی ڈیزائن 1990ءکی دہائی میں متعارف کروایا گیا تھا اور سام سنگ کی ذیلی کمپنی اسے بڑے پیمانے پر تیار کررہی ہے۔سام سنگ کے موبائل فونز کی قیمتیں تو آپ کو معلوم ہی ہوں گی، لیکن اس کے ٹینک کی قیمت شاید آپ کیلئے کچھ حیرانی کا باعث ہو۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…