جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری ،آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

datetime 9  فروری‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آج منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک جبکہ بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش /پہاڑوں پرہلکی برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے

روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی خیبر پختونخوا ،کشمیر ، گلگت بلتستان اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے ۔رپورٹ کے مطابق آج اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ بعض مقا مات پر بوندا باندی ہو نے کا امکان ہےجبکہ کل بدھ کے روز اسلام آباد کا موسم سرد اور خشک رہے گا ۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سردی کا راج رہا۔آج ریکارڈکیےگئےکم سےکم درجہ حرارت کے مطابق لہہ منفی 07، گوپس منفی06،اسکردومنفی05، استور، پاراچنار منفی04 اوربگروٹ میں منفی 03ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…