اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

کسی سے نا ڈرنے والے کپتان بلآخر خوفزدہ ہوگئے، مگر کس چیز سے؟ جاننے کیلئے کلک کریں

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان کہتے ہیں کہ انہیں مسلم لیگ (ن) کی حکومت اور پولیس کا ڈر نہیں ہے بلکہ خوف اس بات کا ہے کہ کہیں کارکنان کی آپس میں تقسیم سے شکست نہ ہو جائے۔

لاہور میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ وہ ہر صورت تمام رکاوٹیں عبور کر کے30نومبر کو اسلام آباد پہنچیں۔

عمران خان نے پارٹی کارکنوں کو تنقید کی کہ وہ ظلم کے نظام کے خلاف یکجا ہو جائیں۔

عمران خان نے کہا کہ 30نومبر کو تحریک انصاف قانون نہیں توڑے گی بلکہ پرامن احتجاج کرے گی، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے مل کر دھاندلی کی، اسی لیے پیپلز پارٹی دھاندلی کا احتساب نہیں چاہتی۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر نواز شریف واقعی الیکشن جیتے ہوتے تو 4 حلقے کھول دیتے ہیں۔

ایک اور تقریب سے خطاب میں چیئرمین تحریک انصاف نے خطاب میں کہا کہ نواز شریف کو اقتدار کے حصول کے لیے نہیں ہٹانا چاہتے بلکہ نظام کو درست کرنا چاہتے ہیں۔

عمران خان نے کہا کہ 2013 کا الیکشن پاکستان کی تاریخ کا واحد الیکشن تھا جس میں ہارنے والے کے ساتھ جتینے والا بھی دھاندلی کا رونا رونے پر مجبور ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…