اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

ماڈل عبیرہ قتل کیس میں نیا موڑ،ہائیکورٹ کا نیا حکم جاری

datetime 9  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک) لاہورہائیکورٹ نے ماڈل عبیرہ قتل کیس کی ملزمہ عظمی راﺅ عرف طوبی کی درخواست ضمانت پرپولیس سے مقدمے کا ریکارڈ طلب کر لیا ۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ارشد محمود تبسم نے کیس کی سماعت شروع کی تو ملزمہ کے وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ پولیس نے بغیر کسی گواہ اور ثبوت اورویڈیو فوٹیج کو بنیاد بنا کر عظمی راﺅ کے خلاف عبیرہ نامی ماڈل کے قتل کا مقدمہ درج کرلیاہےحالانکہ وہ اس قتل میں ملوث نہیں ۔عظمیٰ راﺅ اپنی بے گناہی ثابت کرنا چاہتی ہے لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ ضمانت منظور کی جائے۔ عدالت نے درخواست ضمانت پر تھانہ شیرا کوٹ کے ایس ایچ او کو 13جولائی کے لئے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…