اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

اداکارہ سنی لیون نے اپنے ’پیار‘کا نام آشکارکردیا

datetime 9  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں بالغ فلموں سے وارد ہونے والی اداکارہ سنی لیون نے اس شخص کا نام آشکارکردیا جس کے ساتھ وہ تعلق قائم کرنا چاہتی ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایک بھارتی ویب سائٹ کو دئیے گئے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ جس مرد کو وہ بے پناہ پسند کرتی ہیں وہ ان کے شوہرڈینئیل ویبر نہیں بلکہ ہالی وڈ کے مردانہ وجاہت کے شاہکار اداکار بریٹ پٹ ہیں۔خوبرو اداکارہ کا کہنا تھا کہ ”ان کے خیال میں دنیا میں بریڈ پٹ سے زیادہ خوبرو اور ڈیٹنگ کے لئے موضوع کوئی شخص نہیں ہے“۔جب ان سے سوال کیا گیا کہ وہ شادی شدہ ہوکراس قسم کے خیالات رکھتی ہیں تو ان کا کہنا تھا کہ ” اگر میں شادی شدہ نہ ہوتی تو ڈیٹنگ کے لئے میری پہلی ترجیح بریڈ پٹ ہوتے“۔سنی لیون اپنی فلموں میں بے باک مناظر کے سبب مشہور ہیں اوران کی خواہش ہے کہ وہ بالی وڈ کی صفِ اول میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہوجائیں۔ان کاکہنا تھا کہ انڈسٹری میں اس وقت وہ جس مقام پر ہیں ان کی ترجیحات میں پہلے نمبر پرمداحوں سے دلی تعلق قائم کرنا ہے۔سنی لیون کی ایک فلم ’مستی زادے‘ اس وقت سنسربورڈ کی جانب سے کلئرینس کی منتظر ہے جبکہ دو اور فلمیں ’بے ایمان لو‘ اور ’ون نائٹ اسٹینڈ‘ بھی جلد سینما اسکرین پر آنے والی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…