بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آپ باز نہیں آئیں گے تو میں اٹھ کر چلا جاؤں گا، جج ن لیگی رہنما رانا مشہود پر شدید برہم

datetime 22  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت کے جج ن لیگی رہنما پر برس پڑے اور کہا کہ آپ باز نہیں آئیں گے تو میں اٹھ کر چلا جاؤں گا۔احتساب عدالت لاہور میں اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ کمرہ عدالت میں شور شرابے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔عدالت نے حکم دیتے ہوئے کہا کہ جو لوگ

شہباز شریف سے ملاقات کرنے آئے ہیں اب وہ باہر چلے جائیں۔آپ لوگوں کے شور سے سماعت میں مشکل آ رہی ہے ایک ایک سوال ملین ڈالر کا ہے۔احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے ن لیگی رہنما رانا مشہود کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ رانا مشہود آپ کے ہوتے ہوئے بھی شور ہو رہا ہے ،اگر آپ باز نہیں آئیں گے تو میں اٹھ کر چلا جاؤں گا۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…