بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

ثانیہ مرزا کس نئے تنازع میں الجھ گئیں کلک کر کے دیکھیں

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

نئی دہلی۔۔۔۔ بھارتی ٹینس پلیئر ثانیہ مرزااقوام متحدہ کی ایمبیسڈر برائے خواتین بنتے ہی نئے تنازع میں الجھ گئیں۔انھوں نے تقریب کے دوران کہا تھا کہ بھارت میں خواتین کی حالت جانوروں سے بھی بدتر ہے تاہم اگلے روز ٹویٹر پر واضح کیا کہ میں نے یہ کبھی نہیں کہا کہ ملک میں خواتین کی عزت نہیں کی جاتی، میں اب اس خطے میں خواتین کی سفیر ہوں اور یہ واضح کرنا چاہتی ہوں کہ اگر مجھے اپنا ملک اتنی محبت نہ دیتا تو یہاں تک نہیں پہنچ سکتی تھی۔انھوں نے کہا کہ میں بہت ہی خوش قسمت ہوں لیکن لاکھوں بھارتی خواتین کے ساتھ ایسا نہیں ہے، انھیں جسمانی اور جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا اور اپنے خواب پورے کرنے کی اجازت نہیں دی جاتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…