اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

کہانی فلم کی کامیابی میں اہم کرداراداکرتی ہے،غلام محی الدین

datetime 8  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) اداکار غلام محی الدین نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایک عرصہ بعد ہدایت کار جمشید جان محمد کی فلم”سوال سات کرروڑ ڈالر“ کی فلم میں ایک بہترین کردار ادا کرنے کا موقع ملا ہے۔یہ فلم کہانی کے اعتبار سے ایک عمدہ فلم ثابت ہوگی ، فلم یا ٹی وی ڈرامے میں اچھی کہانیوں کا انتخاب ہی اس کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرتی ہے، میری کوشش ہوتی ہے کسی ٹی وی ڈرامے یا فلم میں جب بھی کوئی کردار ملے اس میں اداکاری کا مارجن ضرور ہونا چاہیے۔ان دنوں ہمارے ٹیلی ویڑن اور فلموں میں اچھے موضوعات کو سب سے زیادہ اہمیت دی جارہی ہے اسی وجہ سے یہ دونوں شعبہ کامیابی کی طرف گامزن ہے، انھوں نے کہا کہ پاکستان میں اچھی اور معیاری فلموں کا بننا ہی اس بات کا ثبوت ہے کہ ہمارے ہاں اب کام بہت اچھا ہورہا ہے حالات بہت بہتر ہیں اور اس پر مزید محنت کی ضرورت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…