لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان نے سری لنکاکے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں 377رنزکاہدف حاصل کرکے ریکارڈبہتربنالیا۔اس سے قبل پاکستان نے 1994ءمیں آسٹریلیاکے خلاف کراچی میں 315 رنز کاہدف نو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا تھا۔پاکستان نے سری لنکاکے خلاف 377رنزکاہدف حاصل کرکے میچ جیتاتویہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا چھٹا بڑا ہدف بھی ہے جسے حاصل کر کے کوئی ٹیم میچ جیتی ہے
پاکستان نے سری لنکاکے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں 377رنزکاہدف حاصل کرکے ریکارڈبہتربنالیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی
-
عفت عمر نے شادی کی پہلی رات کیا کِیا؟ دلچسپ انکشاف



















































