لاہور(نیوزڈیسک) ورلڈ ہاکی لیگ میں ہار کے زخموں سے چور قومی ہاکی کپتان محمد عمران کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا کہتے ہیں کہ کیمپ میں شربت پی کر اور نان چنے کھا کر ورلڈ چیمپئنز سے کیسے لڑتے۔ وزیراعظم محمد نواز شریف کی جانب سے بنائی گئی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی پر محمد عمران نے کہا کمیٹی بنانے سے کام نہیں چلے گا اب کوئی حتمی فیصلہ بھی آنا چاہیے جس سے ہاکی اوپر جا سکے۔ قومی کپتان نے ہر ایونٹ میں کھلاڑیوں کی تبدیلیوں کو بھی کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ فیڈریشن میں جو افراد کام نہیں کرتے انہیں بدل دینا چاہییے۔
نان چنے کھا کر ورلڈ چیمپئن کا مقابلہ نہیں ہو سکتا, محمد عمران
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی
-
عفت عمر نے شادی کی پہلی رات کیا کِیا؟ دلچسپ انکشاف



















































