جمعرات‬‮ ، 27 جون‬‮ 2024 

پی ڈی ایم کے لاہور جلسے کی اجازت نہیں دیں گے ، رکاوٹ بھی نہیں ڈالیں گے،وزیراعظم کا حیرت انگیز اعلان

datetime 5  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے لاہور جلسے کی اجازت نہیں دیں گے ، رکاوٹ بھی نہیں ڈالیں گے، منتظمین اور کرسیاں لگانے والوں کے خلاف مقدمہ درج ہوگا۔ ایک انٹرویو میں عمران خان نے اپوزیشن پر

واضح کیا کہ ان کو لگتا ہے کہ ان کے جلسوں سے مجھے فرق پڑ جائے گا تو یہ ان کی غلط فہمی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ لاہور میں تیزی سے کورونا وائرس کیکیسز بڑھ رہ یہیں، لاہور کے جلسے میں کوئی رکاوٹیں نہیں ڈالیں گے، مگر قانون ٹوٹے گا تو ایف آئی آر کاٹیں گے۔ وزیراعظم نے کہا کہ دو ڈھائی ہفتے پہلے حکومت نے تمام جلسے منسوخ کیے، ایس او پیز پر عمل درآمد کیلئے کوششیں کررہے ہیں۔عمران خان نے کہا کہ جب آپ خواب پورا کرنے جائیں تو پھر کشتیاں جلا کر جائیں کوئی پلان بی نہیں ہونا چاہیے، ایک مرتبہ جو فیصلہ کرلوں پھر پلان بی نہیں بناتا۔

موضوعات:



کالم



سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی


میجر طارق رحیم ذوالفقار علی بھٹو کے اے ڈی سی تھے‘…

اگر کویت مجبور ہے

کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…