جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

کرکٹر ہر بھجن سنگھ ، گیتا بسرا سے تعلقات کے اظہار کیلئے تیار

datetime 7  جولائی  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) کرکٹر ہربھجن سنگھ کا نام کئی برس سے بالی ووڈ ادکارہ گیتا بسرا کے ہمراہ لیا جاتا ہے، تاہم دونوں ہی اس حوالے سے میڈیا کو کسی قسم کی وضاحت دینے کو تیار نہ تھے۔ اب ایسا محسوس ہورہا ہے کہ ہربھجن ان تعلقات کو قبول کرنے کیلئے تیار ہوچکے ہیں۔ اس کا ثبوت دونوں کی گزشتہ روز ممبئی میں آئی ٹی سی مراٹھہ میں ایک ساتھ آمد ہے۔ دونوں اس سے قبل ایک ساتھ میڈیا کی نگاہوں میں آنے سے کتراتے تھے اور ایسے ہر موقع کو نظر انداز کرتے تھے جہاں پر میڈیا سے مڈبھیڑ کا اندیشہ ہو مگر آئی ٹی سی مراٹھہ آمد کے موقع پر دونوں ہی بااعتماد طریقے سے کیمروں کے سامنے سے گزرے۔ دونوں کے چہرے پر مسکراہٹ واضح طورپر دیکھی جاسکتی تھی اور کسی بھی قسم کی گھبراہٹ کا شائبہ تک نہ تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…