بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

حقیقی ہیرو چین میں برطانوی سفارتکار نے خاتون کو بچانے کیلئے پانی میں چھلانگ لگادی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (این این آئی )چین میں برطانیہ کے سفارتکار نے خاتون کو بچانے کے لیے نہر میں چھلانگ لگادی، متاثرہ خاتون کو بچانے پر سوشل میڈیا انہیں حقیقی ہیرو قرار دے رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چینی میونسپلٹی چونگ چنگ میں اسٹیفن ایلیسن نئے برطانوی سفارتکار تعینات ہوئے ہیں۔دریائوں کے ساتھ واقعے اس علاقے میں تاریخی

مقامات کی سیر کے لیے نکلے اسٹیفن نے دیکھا کہ ایک خاتون سیاح پانی میں گر پڑیں۔برطانوی سفارتکار نے اسے بچانے کے لیے فورا پانی میں چھلانگ لگادی اور اسے بچالیا۔ اسٹیفن ایلیسن کی خاتون کو بچانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔اس ویڈیو کو دیکھنے والے اسٹیفن کی بہادری کی داد دیے بنا نہ رہ سکے اور انھیں ایک حقیقی ہیرو قرار دے دیا۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…