اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

کرونا کے بڑھتے کیسز،سعودی عرب نے کس قسم کے ویزے جاری کرنے پرپابندی لگا دی؟پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کی تیاریاں دھری کی دھری رہ گئیں

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد( آن لائن ) سعودی حکومت نے سیاحتی ویزے پرغیرملکیوں کی مملکت میں آمد پرپابندی عائد کردی ہے۔کورونا وائرس کے پھیلاو کی روک تھام کیلئے سعودی حکومت نے سیاحتی ویزے پرغیر ملکیوں کی مملکت میں آمد پرپابندی عائد کردی ہے اوراس سلسلے میں سعودی ایوی ایشن کی طرف

سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سعودی عرب نے سیاحتی ویزے پرفوری پابندی عائد کردی ہے جس کے بعد سیاحت کے لیے کوئی بھی سعودی عرب نہیں جاسکے گا جبکہ سعودی ایوی ایشن ‘گاکا’ نے پی آئی اے سمیت تمام ائیرلائینزکو ہدایات جاری کردیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…