منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

پہلے دن ہی مسلمانوں کو کون سی خوشخبری دی جائے گی،فوری طور پر ٹرمپ کے کون سے 4 ایگزیکٹو آرڈرز کو منسوخ کر دیں گے،جوبائیڈن کے منیجرز کا دعویٰ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

واشنگٹن(آن لائن ) نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کے مہم چلانے والے منیجرز کا کہنا ہے کہ عہدہ سنبھالنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کے جن چار ایگزیکٹو آرڈرز کو منسوخ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ان میں کچھ مسلم اکثریتی ممالک کے افراد کی امریکا

آمد پر پابندی کا آرڈر بھی شامل ہے۔ مہم چلانے والے منیجرز نے فوکس نیوز کو بتایا کہ ایگزیکٹو اقدامات میں پیرس آب و ہوا کے معاہدے میں دوبارہ شمولیت کو بھی شامل کیا گیا ہے جبکہ ڈیفرڈ ایکشن فار چائلڈہڈ ارائیولز پروگرام کو بحال کرنے اور عالمی ادارہ صحت میں دوبارہ شامل ہونے کے حوالے سے بھی اقدامات اٹھائے جائیں گے۔واضح رہے کہ ہفتے کے روز فاکس نیوز اور بہت سے دوسرے امریکی ذرائع ابلاغ کی جانب سے جوبائیڈن کو امریکی صدارتی انتخابات 2020 کے فاتح کے طور پر پیش کیا گیا تھا۔ تاہم منگل کو ٹرمپ کی جانب سے انتخابات کے نتائج کو مسترد کرنے کی مہم جاری ہے اور بہت سی ریاستوں میں بیلٹ اور ووٹوں کی گنتی کو قانونی مقدمات دائر کرکے چیلنج بھی کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…