جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ کون سی ایپ ڈائون لوڈ  کی جاتی  ہے ؟واٹس ایپ ، فیس بک  بھی پیچھے ر ہ گئے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

بیجنگ (این این آئی )معروف چینی ایپ ٹک ٹاک مسلسل چھٹی بار دنیا کی سب سے زیادہ ڈاون لوڈ کی جانے والی نان گیمنگ ایپ بن گئی۔امریکا اور بھارت میں پابندیوں کے باوجود بھی چینی لپ سنکنگ ایپ ٹک ٹاک کی مقبولیت میں اضافہ رک نہ سکا۔میڈیارپورٹس کے مطابق موبائل ایپ کی

درجہ بندی کرنے والے کمپنی سینسر ٹاور کی حالیہ رپورٹ میں کہاکہ ٹک ٹاک رواں سال مئی میں دنیا کی سب سے زیا دہ ڈاون لوڈ کی جانے والی ایپ بننے کے بعد اب لگاتار چھٹی مرتبہ بھی دنیا کی سب سے زیادہ ڈاون لوڈ کی جانے والی ایپ بن گئی ہے۔رپورٹ میں بتایاگیا کہ ٹک ٹاک کو اکتوبر 2020 میں 66 ملین صارفین نے ڈاون لوڈ کیا جو اکتوبر 2019 کے مقابلے میں 9.5 فیصد اضافہ ہے۔دوسری جانب دنیا بھر میں اکتوبر 2020 میں سب سے زیادہ ڈاون لوڈ کی جانے والی ایپ کی فہرست میں دوسرے نمبر پر واٹس ایپ ہے جسے 57 ملین صارفین نے ڈاون لوڈ کیا جب کہ ایپس کی فہرست میں تیسرے نمبر پر فیس بک، چوتھے پر انسٹاگرام اور پانچویں نمبر پر ویڈیو کانفرنس کالنگ ایپ زوم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…