منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان سے آنیوالے عمرہ زائرین کو کن چیزوں کا خصوصی خیال رکھناہوگا؟سعودی وزارت حج نے انتباہ جاری کردیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

ریاض (آن لائن) سعودی وزارت حج نے کورونا وائرس کے بعد مسجد الحرام میں ہیلتھ ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کے لیے نئی حرم پاک کے صحن سمیت دیگر جگہوں پر لائنیں اور نشاندہی کردی ہے۔ پاکستان سمیت ملکی اور غیر ملکی عمرہ زائرین کو ان کا خیال ہر صورت رکھنا ہوگا۔

ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حرمین شریفین کے سربراہ اعلیٰ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس کے ہدایات پر مطاف میں لائنیں لگانے کا کام از سر نو ترتیب دیا گیا ہے۔ عبد الرحمان السدیس کا کہناہے کہ مملکت میں عمرہ زائرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کو دیکھتے ہوئے ایسا کیا جارہاہے۔ السدیس کا کہناتھاکہ نئی نشاندہی سماجی فاصلوں کو ملحوظ رکھتے ہوئے کی جارہی ہے۔ وزارت حج و عمرہ کے تیسرے مرحلے میں اندرون بیرون مملکت سے روزانہ بیس ہزار سعودی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو عمرے کی سہولت فراہم کررکھی ہے۔ عمرہ زائرین کو عالمی وبا سے بچاؤ کے انتظامات اور ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ طواف ، سعی اور نماز ادا کررہے ہیں۔ مسجد الحرام میں آنے والے بیس ہزار عمرہ زائرین ، ساٹھ ہزار نمازی اور انیس ہزار پانچ سو افراد مسجد نبوی کی زیارت کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…