اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

چین میں رات کی تاریکی میں آسمان پر پراسرار روشنی، حیرت انگیز مناظر کی ویڈیووائرل

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

بیجنگ (این این آئی)چین کے شہریوں نے رات کی تاریکی میں سیاہ آسمان پر پراسرار روشنی دیکھی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مبصرین کا خیال ہے کہ اس منظر کو 17 لاکھ شہریوں نے دیکھا جن میں سے چند نے ویڈیو بنا کر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بھی شئیر کیا۔چین کے شہری اس روشنی کو اڑن طشتری سمجھ رہے

تھے جبکہ کچھ کا خیال تھا کہ یہ کوئی پراسرار چیز ہے جو رات کی تاریکی میں سفر کررہی ہے۔انٹرنیٹ پر شیئر ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آسمان پر نمودار ہونے والی روشنی پہلے ایک زرد نقطے کی طرح نظر آئی اور پھر یہ شعلے کی صورت اختیار کر کے چلنے لگی۔انٹرنیٹ پر شیئر ہونے والی ویڈیو کو اب تک لاکھوں صارفین دیکھ چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…