اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

امریکہ انتخابات، مسلح شخص کی فائرنگ میں 3 افراد ہلاک

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاس ویگاس(این این آئی) امریکا میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا جب کہ پولیس کی فائرنگ میں حملہ آور بھی مارا گیا۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ریاست نیواڈا میں پولیس کو اطلاع ملی کہ رہائشی عمارت میں ایک مسلح شخص موجود ہے جس نے تین افراد کو نشانہ بنایا ہے۔پولیس

جائے وقوعہ پر پہنچی تو وہاں 2 لاشیں پڑی تھیں اور 2 افراد شدید زخمی تھے جبکہ ایک مسلح شخص پارکنگ ایریا میں اپنی گاڑی کے اندر موجود تھا۔پولیس افسران نے مسلح شخص کو اسلحہ پھینکنے اورگرفتاری دینے کو کہا تاہم حملہ آور بحث و تکرار کرنے لگا جس کے دوران پولیس کی فائرنگ میں ملزم مارا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…