جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

غیر مسلم جوڑے نے اپنے دو کمسن بچوں کے ہمراہ اسلام قبول کرلیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیرہ اللہ یار( این این آئی )ڈیرہ اللہ یار میں ایک غیر مسلم جوڑے نے اپنے دو کمسن بچوں کے ہمراہ عید میلادالنبیؐ کانفرنس میں اپنا مذہب تبدیل کرکے اسلام قبول کر لیا ہے انجینئرعبدالمجید بادینی کی جانب سے منعقدہ عید میلادالنبیؐ کانفرنس میں مارواڑی

قبیلے کا ایک غیرمسلم جوڑا پہنچ گیا جنہوں نے اپنی رضامندی سے اسلام قبول کرنے کی خواہش کا اظہار کیا جس پر جماعت الصالحین پاکستان کے سربراہ پیر خالد سلطان القادری نے غیرمسلم جوڑے حاکم جی اور انکی بیوی حلیمہ جی سمیت دو کمسن بچوں کو کلمہ پڑھوا کر اسلام قبول کروایا اسلام قبول کرنے کے بعد نو مسلم جوڑے کے غیر مسلم نام تبدیل کرکے اسلامی طرز پر انکے نام محمد حاکم خاتون کا نام حلیمہ سعدی کمسن بیٹے رام کا نام عبداللہ اور کمسن بیٹی بھوانی کا نام غلام فاطمہ رکھا گیا پیر خالد سلطان القادری نے نو مسلم جوڑے کا نکاح کا ازسر نو تجدید بھی کروائی۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…