پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

سچائی تو اب سامنے آئیگی کراچی میں بارشوں کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے اخراجات کے آڈٹ کا فیصلہ

datetime 2  ستمبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے کراچی میں بارشوں کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے حکومتی اداروں کی تیاریوں کے حوالے سے گزشتہ تین سال کا آڈٹ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔اس حوالے سے آڈیٹر جنرل نے مراسلے جاری کردیئے ہیں جن کے مطابق

آڈیٹر جنرل آف پاکستان اسپیشل کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی ہے جس کیلئے ٹی او آرز کی بھی منظوری دے دی گئی ہے۔ڈائریکٹر جنرل آڈٹ(ایل سی) سندھ کراچی کے ڈپٹی ڈائریکٹر کی سربراہی میں اس ٹیم میں ڈائریکٹ جنرل آڈٹ سندھ کے دو آڈٹ آفیسرز،دو اسسٹنٹ آڈٹ آفیسرز سمیت دیگر متعلقہ حکام شامل ہیں۔ڈائریکٹر جنرل آڈٹ(ایل سی) سندھ کراچی منظور کردہ گائیڈ لائنز میں یہ اسپیشل آڈٹ کروائے گا اور ڈائریکٹر جنرل آڈٹ نگرانی کریں گے۔بارشوں کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیاریوں پر گزشتہ تین سال کے دوران ہونے والے اخراجات کا مکمل آڈٹ ہوگا۔ آڈٹ ٹیم مالی سال 2017-18 سے 2019-20 کا آڈٹ کرکے رپورٹ آڈیٹر جنرل کو جمع کروائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…