پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

حالیہ بارشوں کے باعث زیر زمین پانی کے ذخائر میں اضافہ   ڈیم بھرگئے ، ایک سال تک پانی کا  بحران نہیں ہو گا ، رپورٹ جاری 

datetime 1  ستمبر‬‮  2020 |

راولپنڈی (این این آئی) حالیہ بارشوںکے باعث زیر زمین پانی کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا ۔ ایم ڈی واسا راجہ شو کت نے بتایاکہ راول ڈیم بھرنے سے راولپنڈی میں ان شاء اللہ ایک سال تک پانی کا بحران نہیں ہوگا ۔ایم ڈی واسا راجہ شوکت نے کہاکہ شہر سے گزرنے والے نالوں اور نالہ لئی کی بھل صفائی اہم ٹارگٹ تھے ۔

نالہ لئی کے صفائی کے باعث سیلابی پانی کے بہاؤ میں رکاوٹ پیدا نہیں ہوئی۔ انہوںنے کہاکہ کراچی اور راولپنڈی میں جغرافیائی اسٹرکچر کا فرق نمایاں ہے ۔ انہوں نے کہاکہ  نکاسی آب سسٹم بہتر ہونے کے باعث یہاں بارش کے بعد زیادہ وقت نہیں لگتا ۔ انہوںنے کہاکہ مون سون سے قبل نالوں اور نالہ لئی کی صفائی کا عمل مکمل کیا گیا تھا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…