پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

شیخ رشید کی خود کشی کی کوشش، کتاب میں اہم انکشافات‎

datetime 1  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شیخ رشید اپنی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ ایک دفعہ مجھے بھائی نے تختی کیساتھ اتنا مارا کہ وہ ٹوٹ گئی جبکہ والدہ پاس کھڑی بھائی سے کہتی رہیں کہ اسے اور مارو ۔ مجھے صفائی پیش کرنے کا کسی نے موقع ہی نہیں دیا تھا صبح اٹھا تو منہ سوجا ہوا تھا ۔ رات ہی طے کر لیا تھا کہ خودکشی کر لوں گا ، نیلا تھوتھا لینے کیلئے دکاندار کے پاس گیا اس شک ہوا اور اس نے

بھائی کو بتا دیا کہ جس کی وجہ سے اور مار پڑی ۔ ان کا مزید کہا ہے کہ اگلے دن کمرے کو کنڈی لگا کر پنکھے میں رسی ڈال کر لٹک گیا چند سیکنڈ بعد جب آنکھیں باہر آنا شروع ہوئی تو چیخ شروع کر دیا ، گھر والوں نے دروازہ توڑ کر بچایا ۔ میری والدہ میرے حال دیکھ کر بال بال نوچ کر برا حال کر چکی تھیں ۔ میرا شوق پورا ہو گیا تھا میں اس وقت ساتویں یا آٹھویں کا طاب علم تھا ۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…