منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پشاور بی آر ٹی منصوبے کی خوبیاں لاہور میٹرو سے زیادہ ہیں، بی آر ٹی کیسے لاہور میٹرو سے مختلف ہے؟ اس میں کون سی خوبیاں اضافی ہیں؟ معروف صحافی نے حقیقت کھول دی

datetime 16  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان نے تسلیم کر لیا کہ وہ غلط تھے اور پرویز خٹک صحیح تھے۔ اس موقع پر معروف صحافی ہارون رشید نے کہا کہ ایک طرح سے انہوں نے یہ بھی تسلیم کیا کہ لاہور، راولپنڈی، ملتان میٹرو پر بھی تنقید نہیں کرنا چاہیے تھی۔ بی آر ٹی پر جو تنقید ہوتی رہے تاخیر کی وجہ سے اس حوالے سے انہوں نے کہا کہ لاہور میٹرو تو انہوں نے جلدی میں بنا لی، ضابطوں کی پابندی نہیں تھی نہ لاہور،

پنڈی یا ملتان میں، اس کی منظوری ضروری تھی مرکزی اداروں سے، ای سی سی سے منظوری ضروری تھی، انہوں نے لی ہی نہیں، انہوں نے اس کو ٹکڑوں میں بنا دیا۔ اگر 27 کلومیٹر کی ہے تو انہوں نے 9، 9 کلومیٹر کے ایریے کرکے بنا دی، بی آر ٹی منصوبے میں 12 سو کاریں پارک کرنے کی گنجائش ہے، سائیکل چل سکتا ہے، اس کی لاگت کے بارے میں بھی بے پر کی اڑائی گئی ہے، زیادہ سے زیادہ 67 ارب وہ کہہ رہے ہیں لیکن یہ 71 ارب ہو سکتا ہے، یہ لاہور میٹرو کی لاگت کے برابر ہے، اس کا سائز بڑا ہے اور اس کی خوبی یہ ہے کہ یہ شہر کے تمام تعلیمی اداروں، ہسپتالوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کو منسلک کرتی ہے۔ معروف صحافی نے کہا کہ پشاور شہر کی تاریخی اہمیت کا ادراک نہیں کیا گیا، یہاں افغانستان سے لوگ علاج کرانے آتے ہیں، تعلیم حاصل کرنے کے لئے آتے ہیں، کبھی سنٹرل ایشیا سے بھی آتے تھے۔ پشاور سے چترال کے ذریعے آپ سنٹرل ایشیا میں داخل ہو جائیں گے۔  عمران خان نے تسلیم کر لیا کہ وہ غلط تھے اور پرویز خٹک صحیح تھے۔ اس موقع پر معروف صحافی ہارون رشید نے کہا کہ ایک طرح سے انہوں نے یہ بھی تسلیم کیا کہ لاہور، راولپنڈی، ملتان میٹرو پر بھی تنقید نہیں کرنا چاہیے تھی۔ بی آر ٹی پر جو تنقید ہوتی رہے تاخیر کی وجہ سے اس حوالے سے انہوں نے کہا کہ لاہور میٹرو تو انہوں نے جلدی میں بنا لی، ضابطوں کی پابندی نہیں تھی نہ لاہور، پنڈی یا ملتان میں، اس کی منظوری ضروری تھی مرکزی اداروں سے، ای سی سی سے منظوری ضروری تھی، انہوں نے لی ہی نہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…