کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشیں ہی بارشیں،سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

14  اگست‬‮  2020

کراچی (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھر میں کل سے اتوار کے دوران بارشوں کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کی شام سیمون سون ہوائیں سندھ میں داخل ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعے کی رات سے اتوار تک کراچی اور حیدرآباد میں بارش کاامکان ہے اس کے علاوہ ٹھٹھہ اوربدین میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

کی گئی ہے اور شہید بے نظیر آباد ،تھرپارکر، میرپور خاص،عمرکوٹ،سانگھڑ اور مٹھی میں بھی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔کراچی میں صبح سویرے مختلف علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ ہلکی بارش ریکارڈ کی گئی۔ملیر، گلشن اقبال، لیاقت آباد، کریم آباد، عائشہ منزل، فیڈرل بی ایریا، کارساز، صدر، آرام باغ، آئی آئی چندریگر روڈ، ایم اے جناح روڈ سمیت مختلف علاقوں میں بارش ہوئی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…