جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سوناکشی سنہا نے ڈھول بجانا سیکھنا شروع کردیا

datetime 30  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا جو حال ہی میں آئیفا ایوارڈ میں اپنی آواز میں گانا گاچکی ہیں نے ڈھول بجانا سیکھنا شروع کردیا ہے۔بتایا گیاہے کہ سوناکشی ڈھول کی پرستار ہیں اور انہوں نے اداکاری اور پھر گلوکاری کے بعد اس میدان میں بھی اپنا لوہا منوانا چاہتی ہیں اس سلسلہ میں سوناکشی نے کہا ہے کہ انھیں بچپن سے ہی ڈھول بجانے کی خواہش تھی اور وہ اسے سیکھنا چاہتی تھیں مگر کبھی موقع نہیں ملا۔اسکول کے تعلیم کے دوران ایک مرتبہ والدہ سے اپنے اس شوق کا اظہار کیا تو انھوں نے کہا کہ اس کی آواز بہت زیادہ ہوتی ہے اور یہ جگہ بھی زیادہ گھیرتا ہے ۔اس سے بہتر ہے کہ گٹار بجانا سیکھ لو جس پر میں گٹار سیکھ لی مگر کچھ ہی عرصہ بعد اس مین دلچسپی ختم ہوگئی مگر جب میں فلم آکیرا کی شوٹنگ کروا رہی تھی تو یہ شوق دوبارہ پیدا ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…