پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

ولی حامد کے ساتھ شادی نہیں ہوئی، فلم اسٹار نور

datetime 30  جون‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)فلم اسٹار نور نے کہا ہے کہ پٹیالہ گھرانہ کے معروف گائیک استاد حامد علی خاں کے صاحبزادے ولی حامد کے ساتھ شادی نہیں ہوئی، وہ میری زیرتکمیل فلم ”عشق پازیٹو “ میں میرے مدمقابل ہیرو کا کردار نبھارہے ہیں۔ اس لیے میری اور ولی حامدعلی کی شادی کے حوالے سے سامنے آنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ان خیالات کا اظہار نور نے گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہا کہ شادی کوئی گڈا اورگڑیا کا کھیل نہیں ہے۔ پہلے ہی مجھ سے کچھ غلطیاں ہوچکی ہیں، اس لیے اس بار بہت سوچ سمجھ کرشادی کا فیصلہ کرونگی۔ جہاں تک بات گلوکار ولی حامدعلی خاں سے شادی کی ہے تووہ صرف میرے ساتھی فنکارہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ سب جانتے ہیں کہ میں ہنس مکھ لڑکی ہوں اورکسی سے ہنس کربھی بات کرلوں توکچھ لوگ اس پرخبریں بنالیتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…