ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

ہالی ووڈ کی مشہور فلم’ ’ٹاپ گن“ کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں

datetime 29  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک)1986ء میں جنگی جہاز اڑانے والے تربیتی پائلٹس کی زندگی پر مبنی فلم ”ٹاپ گن“ کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلم ساز ادارے سکائی ڈانس کے سربراہ ڈیوڈ ایلیسن نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مشہور زمانہ فلم ٹاپ گن 2 پر کام جاری ہے جس کا مرکزی کردار ٹام کروز ہی ادا کریں گے۔ یاد رہے کہ ٹام کروز نے ٹاپ گن میں لیفٹیننٹ میورک کا کردار ادا کیا تھا۔ ڈیوڈ ایلیسن نے بتایا فلم میں میورک کے بغیر ٹاپ گن نہیں بن سکتی اور میورک کا کردار میورک ہی ادا کرے گا۔ نئی فلم کی کہانی موجودہ دنیا کی ہوگی اور اس کے سکرپٹ پر جسٹن مارکس سکرین کام کر رہے ہیں۔ معروف ہالی وڈ اداکار ٹام کروز کی معروف فلموں میں ٹاپ گن، نائیٹ اینڈ ڈے ، مشن امپاسبل سیریز اور جیک ریچر شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…