کرنل کی بیوی کے بعد سیکرٹری کی بیٹی ، لاہور میں ٹریفک وارڈن سے بدتمیزی کرنیوالی لڑکی سابق سیکرٹری کی بیٹی نکلیں

9  جولائی  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہور میں ٹریفک وارڈن سے بدتمیزی کرنے والی لڑکی سابق سیکرٹری کی بیٹی نکلیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق لڑکی کی شناخت ہوگئی ہے، 29 سالہ رئیسہ مسعود نیو گارڈن ٹائون کی رہائشی ہے جبکہ واقعے میں استعمال ہونے والی گاڑی کو تحویل میں لے لیا گیا ہے، خاتون کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روزٹریفک وارڈن نے ایک لڑکی کو غلط پارکنگ کرنے پر روکا جس پر وہ آگ بگولہ ہو گئی۔ایک شہری نے اس سارے واقعے کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔ اس کی جانب سے بتایا گیا کہ لڑکی نے پہلے غلط پارکنگ کی جب ٹریفک وارڈن نے منع کیا تو اس کو دو تھپڑ بھی رسید کر دیئے۔ ویڈیو میں دیکھا گیا کہ لڑکی بجائے اپنی غلطی تسلیم کرنے کے دھمکیاں اور دست درازی پر اتر آئی۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…