جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

لداخ میں چین کے ہاتھوں ہزیمت بھارتی آرمی چیف نے انتہائی قدم اٹھا لیا

datetime 17  جون‬‮  2020 |
Indian army chief

سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں مشرقی لداخ کی وادی گالوان میں چینی فوج کے ساتھ جھڑپ میں ایک کرنل سمیت کم از کم 20 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت اور 34 دیگر کے لاپتہ ہونے کے بعد بھارتی آرمی چیف جنرل ایم ایم نروانے مبینہ طور پر مقبوضہ کشمیر کے پٹھانکوٹ فوجی اڈے کا طے شدہ دورہ منسوخ کرنے پر مجبورہوئے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اس سے قبل اطلاعات میں کہا گیا تھا کہ وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے

تین بھارتی مسلح افواج کے سربراہان کی ملاقات کی توقع ہے۔ ایسا پیر کی رات وادی گالوان میں چینی فوج کے ساتھ پرتشدد تصادم کے دوران ایک کرنل سمیت بھارتی فوج کے 20 اہلکاروںکی ہلاکت کے بعد ہوا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ بھارتی حکومت کے ساتھ ساتھ بھارتی میڈیابھی اپنے عوام کو دھوکہ دے کر اس شرمندگی کو چھپانے کی کوشش کر رہا ہے کہ تصادم کے دوران چینی فوجیوں کو بھی کچھ ہلاکتوں کا سامنا کرنا پڑا۔ تاہم چین نے بھارتی دعوے کی تصدیق نہیں کی ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…