پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ ریچا چڈافلم میں صحافی کا کردار نبھائیں گی

datetime 26  جون‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ ریچا چڈافلم” چاک اینڈ ڈسٹر“ میں صحافی کا کردار نبھائیں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ اپنی آئندہ فلم”چاک اینڈ ڈسٹر“ میں صحافی کا کردار ادا کرتے ہوئے دکھائی دیں گی اگرچہ فلم میں ان کا کردار مختصر ہوگا اس کے باوجود ان کا کردار مضبوط اورجاندار ہوگا۔ اداکارہ نے کہا کہ فلم کی عکسبندی وہ حقیقی نیوز سٹوڈیو میں کرا رہی ہیں۔ انہیں ضرورت پڑتی ہے تو وہ یہاں کے ماہر جرنلسٹ سے رہنمائی بھی لیتی ہیں۔ فلم میں پہلی بار میک اپ آرٹسٹ سبھاش سنگھ پروڈیوسرکے فرائض سرانجام دیں گے۔ فلم کی دیگرکاسٹ میں شبانہ اعظمی، جوہی چاولہ، انوپم کھیر، جیکی شروف، زرینہ وہاب، آریا بابر اور دیویا دتہ شامل ہیں۔ فلم جلد ہی مکمل کرلی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…