پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

کرونا سے ہلاکتوں کی تعداد ظاہر کرنے سے کس نے روکا؟ ایرانی عہدیدارنے بھانڈا پھوڑ دیا

datetime 7  مئی‬‮  2020

تہران (این این آئی)ایرانی حکومت کے سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ اعلیٰ حکام کی طرف سے کرونا کی ہلاکتوں کی اصل تعداد ظاہر کرنے سے روکنے کے احکامات صادر کیے گئے تھے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایران میں شہری احوال محکمے کے ترجمان سیف اللہ ابو ترابی ایک بیان میں کہا کہ ایران کے انسداد کرونا ہیڈ کواٹر کی ہدایت پر انکا محکمہ رواں سال کے پہلے چند مہینوں کے دوران کرونا سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد ظاہر نہیں کرسکا۔

سیف اللہ ابو ترابی نے کہا کہ ہمیں اپریل کے آخر یا مئی کے پہلے دنوں میں کرونا سے ہلاکتوں کی اصل تعداد ظاہر کرنا چاہیے تھی مگرہمیں ایسا کرنے سے روک دیا گیا ہے۔خیال رہے کہ ایرانی حکومت پر نہ صرف اپنے ملک میں کرونا کے پھیلائو کی روک تھام میں ناکامی کا الزام ہے بلکہ ایران سے یہ وائرس دوسرے پڑوسے ملکوں کو منتقل ہوا۔ ایران اب تک کرونا سے ہونے والی ہلاکتوں کی اصل تعداد کو چھپائے ہوئے ہے۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…