جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

افغانستان سے آنے والے ہم وطنوں کیلئے چمن آمد پر سکریننگ، ٹریکنگ، ٹیسٹنگ کے انتظامات مکمل

datetime 22  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)افغانستان سے آنے والے  ہم وطنوں کیلئے اہم قدم، چمن پاکستانیوں کی آمد پر سکریننگ، ٹریکنگ، ٹیسٹنگ کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ۔ کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق چمن پاکستانیوں کی آمد پر سکریننگ، ٹریکنگ، ٹیسٹنگ کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ۔ سینٹر کے مطابق پاکستان

ریلوے نے 30 مسافر کوچز، دو طبی کوچز چمن، بلوچستان بھجوا دیں، طبی کوچز تمام تر ناگزیر طبی آلات، کلیدی ضروریات سے لیس ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کوچز میں بیک وقت 400 افراد کو آئسولیشن، قرنطینہ سہولیات فراہم کی جا سکتی ہیں،پاکستان ریلوے کے اقدام سے کورونا وبا کی روک تھام میں مدد ملے گی۔‎



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…