اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں پھنسے 1244برطانوی شہری 4خصوصی پروازوں کے ذریعے برطانیہ چلے گئے

datetime 22  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں پھنسے 1244برطانوی شہری 4خصوصی پروازوں کے ذریعے برطانیہ چلے گئے ۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے برطانیہ کیلئے 3 پی آئی اے اور قطر ایئرلائین کی ایک پرواز روانہ ہوئی ، پی آئی اے پرواز پی کے 701 کے زریعے

378 مسافر مانچسٹر روانہ ہوئے،پی آئی اے کی پرواز پی کے 791 کے ذریعے 327 مسافر برمنگھم روانہ ہوئے،پی آئی اے کی پرواز پی کے 785 پر 296 مسافر لندن روانہ ہوئے،قطر ایئرلائین کی پرواز کیو آر3254 کے ذریعے 243 مسافع لندن روانہ ہوئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…