اتوار‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2026 

ترکی میں کرونا کا پھیلا نقطہ عروج پر ، ایردوآن کی نظر عید الفطر پر مرکوز

datetime 22  اپریل‬‮  2020 |

انقرہ (این این آئی)ترکی میں کرونا وائرس کے مصدقہ کیسوں کی تعداد 91 ہزار کے قریب پہنچ گئی۔ اس طرح وہ مشرق وسطی میں اس عالمی وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک بن گیا۔ تاہم دوسری جانب ملک کے صدر رجب طیب ایردوآن امید رکھتے ہیں کہ تمام امور معمول کے مطابق بحال ہو جائیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایردوآن کا کہنا تھا کہ ترکی میں

کرونا وائرس کا پھیلا عروج پر پہنچنا شروع ہو گیا ہے اور امید ہے کہ ماہِ رمضان کے بعد مئی کے اواخر میں معمولات زندگی نارمل ہو جائیں گے۔ترکی نے گزشتہ روز کرونا وائرس کے سبب مزید 123 افراد کے فوت ہونے کا اعلان کیا۔ اس طرح اب تک ملک میں کرونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 2140 ہو گئی ہے۔ ترکی میں اب تک کرونا کے تقریبا 91 ہزار کیس سامنے آ چکے ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…