اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

کورونا وائرس سے افغان امن عمل بھی متاثر ہونے کا خدشہ

datetime 21  اپریل‬‮  2020 |

واشنگٹن(این این آئی)نئے کورونا وائرس کی وجہ سے افغان امن عمل بھی متاثر ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔غیرملکی خبررساں دارے نے نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ اگر جیلوں میں قید طالبان قیدیوں میں سے یا طالبان کی قید میں افغان اہلکاروں میں سے کوئی اس وائرس میں مبتلا ہو

کر مارا جاتا ہے تو امریکا اور طالبان کے مابین حال ہی میں طے پانے والی ڈٰیل ضائع ہو سکتی ہے۔ دوحہ ڈیل میں قیدیوں کا تبادلہ ایک اہم موضوع ہے تاہم یہ معاملہ التوا کا شکار ہے۔ تئیس مارچ کو طے پانے والی ڈیل کو افغانستان میں قیام امن کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…