جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

ترکی میں کورونا کی اصل صورتحال چھپائی جا رہی ہے، امریکی اخبارکادعویٰ

datetime 21  اپریل‬‮  2020 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ ترکی میں کورونا وائرس کے پھیلاوکی اصل صورتِ حال چھپائی جا رہی ہے۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے ایک بڑے شہر استنبول میں ہلاکتوں کی تعداد سے لگتا ہے کوورنا وائرس کا پھیلاو حکومتی دعووں سے زیادہ ہے۔امریکی اخبار کا کہنا تھا کہ استنبول میں 9 مارچ

تا 12 اپریل گزشتہ سالوں کے مقابلے میں 2 ہزار سے زیادہ اموات ہوئی ہیں۔امریکی اخبار کے مطابق ترکی میں اموات بڑھنے سے لگتا ہے کورونا وائرس سرکاری تصدیق سے کئی ہفتے پہلے پھیل چکا تھا۔امریکی اخبار نے یہ بھی کہا کہ ترک صدر رجب طیب اردوان کی جانب سے کورونا کی روک تھام کے اقدامات کو انتہائی کامیاب قرار دیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…