جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

کورونا سے بھارت میں 507، افغانستان میں 32 اموات

datetime 20  اپریل‬‮  2020 |

نئی دہلی /کابل (این این آئی)افغانستان میں کورونا وائرس سے 32 اور بھارت میں 507 اموات کی تصدیق کی گئی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزارت صحت نے بتایاکہ ملک میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد بڑھ کر

15 ہزار 712 ہوگئی ہے۔ دوسری جانب افغان وزیر صحت نے کہا کہ ملک میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 60 مزید کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد تعداد 993 ہوگئی ہے۔افغان وزیر صحت کے مطابق کورونا وائرس سے متاثر 131 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…