منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

عرب ممالک یہ اقدامات کرکے فائدہ اٹھائیں ، عالمی ادارہ صحت نے اہم پیغام دے دیا

datetime 18  اپریل‬‮  2020 |

جنیوا(این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے کہاہے کہ مشرقِ وسطی اور شمالی افریقہ میں کورونا وائرس کے مریض قدرے کم ہیں اور اس وقت موثر اقدامات کے ذریعے خطے میں اس وبا کے پھیلائو کو روکا جا سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے ایک بیان میں کہاکہ مشرقِ وسطی اور شمالی افریقہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد قدرے کم ہے اور یہاں

بہتر اقدامات کر کے اس وبا کے پھیلا ئوکو روکا جا سکتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مشرقی میڈیٹیرینینن خطے کے متعدی بیماریوں کے انسداد کے شعبے کے ڈائریکٹر یوان ہوتِن نے کہا کہ مشرقی وسطی اور شمالی افریقہ کے خطے میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد ایک لاکھ گیارہ ہزار ہے، جب کہ اب تک اس پورے خطے میں ساڑھے پانچ ہزار ہلاکتیں ہوئی ہیں۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…