اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

حفاظتی لباس، طبی سامان دوبارہ استعمال کرنے کی تجویز

datetime 18  اپریل‬‮  2020 |

لندن (این این آئی)برطانیہ میں ڈاکٹروں اور نرسوں سے یہ گزارش کی جائے گی کہ وہ کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے کے دوران استعمال شدہ حفاظتی لباس اور طبی سامان پھر سے استعمال کریں کیونکہ ان چیزوں کی قلت پیدا ہوچکی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ محکمہ صحت نے کیا۔برطانوی ٹی وی نے گذشتہ ہفتے اطلاع دی تھی کہ اسے آخری راستہ سمجھا جا رہا تھا۔برطانیہ میں صحت کے ادارے این ایچ ایس نے متنبہ کیا تھا کہ بعض ہسپتالوں میں یہ سامان 24 گھنٹوں میں ختم ہوجائے گا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…