اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

کرونا وائرس کے خلاف نئی ویکسین کے تجربات بارے روسی ماہرین نے انتہائی اہم اعلان کر دیا

datetime 8  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو (این این آئی) روسی ماہرین نے کہا ہے کہ وہ کرونا وائرس کے خلاف نئی ویکسین کے تجربات میں مزید تیزی پیدا کر سکتے ہیں۔روس کی سرکاری ویکٹور لیبارٹری کے سربراہ نے روس کے صدر ولیدیمیر پیوٹن کو بتایا کہ نئی ویکسین کے تجربات کا آغاز ماہِ جون کی بجائے مئی میں کیا جا سکتا ہے۔لیبارٹری کے سربراہ کا کہنا تھا کہ نئی ویکسین کے تجربے میں شرکت کیلئے، تین سو سے زیادہ رضاکاروں نے اپنی خدمات پیش کی ہیں۔ صدر پیوٹن

کا کہنا تھا کہ روس میں صورتحال ابھی اپنی انتہائی حد تک نہیں پہنچی، انھوں نے کہا کہ صورتحال مشکل ضرور ہے، لیکن مایوس کن نہیں۔صدر پیوٹن نے اپنے ماہرین سے پوچھا کہ کیا پہلے سے عائد کردہ چند پابندیوں میں نرمی کی جا سکتی ہے، تاکہ ملک کی معیشت پر پڑنے والے بوجھ کو کم کیا جا سکے۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ آئندہ ہفتے صورتحال واضح ہوگی کہ لاک ڈائون سے وائرس کے پھیلا کو روکنے میں مدد ملی ہے یا نہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…