ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

اللہ سے بہتری کی امید رکھیں اور احتیاطی کارروائیوںاور حفاظتی تدابیر کو مانیں،امام مسجد الحرام کی عوام سے اپیل

datetime 8  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ (این این آئی ) مسجد حرم الحرام کے امام ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس اور مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل شیخ نے ملکی اور غیر ملکیوں سے کہا ہے کہ وہ کرونا وائرس سے بچنے کے لیے حکومتی اقدامات کی پاسداری کو یقینی بنائیں اور مہلک وبا سے بچیں۔غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق ڈائریکٹر جنرل حرمین  شریفین  شیخ عبدالرحمان السدیس نے اپنے ایک پیغام میں مقامی اور تارکین وطن سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے گھروں میں رہ کر اور

حکومت کے بتائے ہوئے حفاظتی و احتیاطی تدابیر اختیار کریں تاکہ مہلک وائرس سے نجات و خیر حاصل ہوسکے۔انہوں نے عالم اسلام کو  صبر اور نیکی کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ ہم اللہ سے بہتری کی امید رکھیں اور ان احتیاطی کارروائیوں اور حفاظتی تدابیر کو مانیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سعودی حکومت تمام افراد اور ان کے اہل خانہ کیلئے بھر پور حفاظت کا اہتمام کررہی ہے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل شیخ نے بھی حکومتی اقدامات کی تعریف کی ہے اور لوگوں کو احتیاط برتنے کی تلقین کی۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…