پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

سعودی عرب میں نئے کیسز رپورٹ ، متاثرین کی تعداد میں بڑا اضافہ ہو گیا

datetime 7  اپریل‬‮  2020 |

ریاض(این این آئی )سعودی عرب کی وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے مزید 82 کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد کرونا کے متاثرہ کل افراد کی تعداد 2605 ہوگئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت صحت کے ترجمان نے ایک پریس کانفرنس میں اس سے پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران 138 نئے کیسز کی تصدیق کی تھی

جب کہ اپریل کے آغاز میں ایک دن میں 206 نئے کیسز سامنے آئے تھے۔ تاہم اس کے بعد سعودی عرب میں کرونا کے نئے کیسز میں بہ تدریج کمی دیکھی جا رہی ہے۔وزارت صحت کے ترجمان محمد العبد العالی نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوںکے دوران مملکت میں کرونا کے مزید 138 کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔ نئے کیسز کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 2600 سے تجاوز کرگئی ہے۔سعودی عرب میں 31 مارچ کو 110، یکم اپریل کو 157، دو اپریل کو165 کیس سامنے آئے۔ تین اپریل کو 154، چار اپریل کو 140 اور پانچ اپریل کو 206 کیسز کی تصدیق کی گئی تھی۔ترجمان نے بتایا کہ سعودی عرب میں کرونا کے متاثرہ مزید چار مریض چل بسے جس کے بعد اس بیماری سے مملکت میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 38 ہو گئی ہے۔ وائرس پھیلنے کے بعد اب تک 551 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…