جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

منا بھائی 3 ضرور بنے گی‘ارشد وارثی کا اعلان

datetime 23  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)بولی وڈ اداکار ارشد وارثی کا کہنا ہے کہ ”منا بھائی 3“ ضرور بنے گی اور فلم ساز کے ساتھ ساتھ باقی تمام عملہ اداکار سنجے دت کی جیل سے واپسی کا انتظار کر رہا ہے۔انڈین ایکسپریس کے مطابق ارشد وارثی کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ ان کی کامیاب فلم منا بھائی کا تیسرا حصہ ضرور بنے گا، اس فلم کی اسکرپٹ تقریباً تیار ہے، فلم کا تمام عملہ صرف سنجے دت کی جیل سے واپسی کا انتظار کر رہا ہے جس کے بعد اس فلم کی شوٹنگ شروع کی جائے گی۔اداکار سنجے دت غیر قانونی اسلحہ اور 1993 کے ممبئی دھماکوں میں ملوث ہونے کے الزامات کی وجہ سے جیل میں سزا بھگت رہے ہیں۔اس وقت اداکار ارشد وارثی اپنی فلم”گڈو رنگیلا“ کی پروموشن میں مصروف ہیں۔اس فلم میں ارشد کے ساتھ اداکار امت سعد اور اداکارہ ادیتی راو¿ بھی اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…