اسلام آباد(نیوزڈیسک)کمپیوٹرہارڈوئیربنانے والی دنیاکی معروف کمپنی اینٹل نے موبائل کے ذریعے کمپیوٹرز کوکنٹرول کرنے کے لیے ایپلی کیشن لانچ کردی جس کے ذریعے آپ کسی بھی اینڈرائیڈفون سے کمپیوٹریااسی ڈیوائس کوکنٹرول کرسکتے ہیں جس میں ونڈوز 8.1انسٹال ہوگی۔
اس ایپلی کیشن کانام ریمورٹ کی بورڈ تجویزکیاگیاہے۔یہ ایپلی کیشن وائرلیس کے ذریعے کام کرے گی اورخاص طوپراینٹل ڈیوائسز کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے۔لیکن یہ ایپلی کیشن32بٹ اور64بٹ وریژن کے ان کمپیوٹرز میں بھی قابل استعمال ہوگی جن میںونڈوز 8.1انسٹال ہوگی۔ ریموٹ کی بورڈایپ لینڈسکیپ اورپورٹریٹ فارمیٹ میں فراہم کی گئی ہے۔
کمپیوٹرز کوموبائل سے کنٹرول کریں
22
جون 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں